مذمت و احتجاج

iqna

IQNA

ٹیگس
حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی سنگرہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص ایسی حرکت کرتے ہیں وہ خارج از اسلام ہے، پاکستان میں آئے روز شیعہ پر ظلم ہو رہا ہے ۔ حکومت پاکستان کو شیعوں کے تحفظ کے لئے مکمل انتظام کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 3511482    تاریخ اشاعت : 2022/03/12